IT PAKISTAN
Dear User ITP Team is requesting to you please register in this forum.This is Pakistani forum.INSHALLAH Is me aapko buhut kuch sekhne aur sekhna ko milega.
Thank You
Allah Hafiz
From: www.itpakistan.forummotion.com
IT PAKISTAN
Dear User ITP Team is requesting to you please register in this forum.This is Pakistani forum.INSHALLAH Is me aapko buhut kuch sekhne aur sekhna ko milega.
Thank You
Allah Hafiz
From: www.itpakistan.forummotion.com
IT PAKISTAN
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


PLEASE RESPECT YOUR ELDERS
 
HomeLatest imagesRegisterLog in

 

 آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں

Go down 
2 posters
AuthorMessage
sufyan81
Juniour Member



Posts : 2
Join date : 2011-05-14

آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں Empty
PostSubject: آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں   آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں EmptySat May 14, 2011 3:48 pm

جی آپ لوگوں نے اردو ادب کے حوالے سے کوئی سیکشن نہیں دیا اس لئے اس کو یہاں پوسٹ کررہا ہوں

بر وقت کام کرنے سے کیا کیا فائدے ہوتےہیں ۔۔۔ ذرا سوچو اور غفلت کی نیند چھوڑو۔۔۔۔۔۔
اپنے روز وشب کو دیکھو ۔۔۔۔ اور اپنی زندگی کا کوئی لائحۂ عمل متعین کرو۔۔۔
شکریہ
محمد سفیان قاسمی


ایک دفعہ ایک گاؤں کا چودھری سودا لینے شہر گیا تو اس نے دیکھا کہ لوگ ایک وکیل کی بہت تعریف کر رہے کہ وہ تو سو سو روپے کی ایک بات بتاتا اور ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے۔۔
چودھری نے سوچا کہ ہم بھی اس وکیل کی کوئی بات سن آئیں تو اچھا ہو۔۔ یہ سوچ کر وہ وکیل کے مکان پر پہنچا اور کہا وکیل صاحب : میں نے آپ کی باتوں کی بہت تعریف سنی ہے ہمیں بھی کوئی بات سمجھا دیجئے ۔۔۔ وکیل نے کہا کہ ہم تو ایک بات کی ایک اشرفی لیا کرتے ہیں ۔۔ یہ سن کر چودھری کا شوق اور بھی بڑھا اور اس نے پندرو روپے نکال کر وکیل کے سامنے رکھے۔۔ روپے لے کر وکیل صاحب نے ایک کاغذ کے پرزے پر یہ مصرع لکھ دیا آج کا کام رکھو نہ کل پر ۔۔
چودھری واپس آیا تو مزدوروں نے کھیت کاٹ کر بہت سا غلہ نکال رکھا تھا۔۔ شام کو وہ چودھری سے مزدوری لینے آئے تو اس نے کہا اس اناج کو گھر میں پہنچاؤگے تو مزدوری ملے گی۔۔ مزدوروں نے کہا کہ اب تو وقت گزر چکا ہے کل دن نکلتے ہی رکھوا دیا جائے گا۔۔ چودھری نے کہا کہ بھائیو میں نے توآ ج ہی یہ بات پندرہ روپے دے کر سیکھی ہے ۔۔۔ پس میں تو آج ہی رکھواؤں گا۔۔
آخر مزدوروں کو اناج گھر میں رکھنا ہی پڑا۔۔۔ اتفاق سے اسی رات اس زور کی بارش ہوئی کہ سارے گاؤں والوں کا غلہ پانی میں بہہ گیا یا خراب ہو کر رہ گیا۔۔ مگر چودھری کا غلہ بالکل محفوظ رہا۔۔ اور بیچتے وقت اسے اتنا نفع ہوا کہ ایک اشرفی کے بدلے بیسیوں اشرفیاں وصول ہو گئیں ۔۔


اگر پسند آئے تو حوصلہ افزائی کریں۔۔۔۔ محمد سفیان قاسمی
Back to top Go down
Admin
Admin
Admin
Admin


Posts : 78
Join date : 2011-05-10
Age : 28
Location : Mother's Heart

آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں Empty
PostSubject: Re: آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں   آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں EmptySat May 14, 2011 11:23 pm

Nice Bro
Back to top Go down
 
آج کاکام آج ہی ۔۔۔ کل نہیں
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» موبائل بجلی سے نہیں باتوں سے چارج ہو گے

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
IT PAKISTAN :: Entertainment and Discussions :: Urdu Adab and Shayeri-
Jump to: